کوہلی کا تاریخی کارنامہ، ایک ہی میچ میں سچن کے 2 بڑے ریکارڈ توڑ ڈالے
ترواننت پورم: بھارتی اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ایک ہی میچ میں سچن ٹنڈولکر کے دو بڑے ریکارڈ توڑ دیے۔
کوہلی نے 88 گیندوں پر ناقابلِ شکست 139 رنز بنائے، جس میں 10 چوکے اور 9 چھکے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...