مواد پر جائیں

کوئٹہ 19°C فجر 5:08 ظہر 12:21 عصر 4:33 مغرب 6:13 عشاء 7:33
آج کا ای پیپر 4 اکتوبر 2026 پڑھیں
بلوچستان

گدر گندان واقعہ: لواحقین نے میتیں سڑک پر رکھ کر ایسا قدم اٹھا لیا کہ پوری انتظامیہ ہل کر رہ گئی

گدر گندان واقعہ: لواحقین نے میتیں سڑک پر رکھ کر ایسا قدم اٹھا لیا کہ پوری انتظامیہ ہل کر رہ گئی

سوراب کے علاقے گدر گندان میں پیش آنے والے واقعے میں جاں بحق افراد کے لواحقین نے میتیں سوراب مین چوک پر رکھ کر احتجاج شروع کر دیا، جس کے باعث کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ N-25 پر ٹریفک کی آمدورفت معطل ہوگئی۔

گدر گندان واقعہ: لواحقین نے میتیں سڑک پر رکھ کر ایسا قدم اٹھا لیا کہ پوری انتظامیہ ہل کر رہ گئی

احتجاج کے باعث شاہراہ کے دونوں اطراف گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں، جبکہ مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لواحقین نے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔