مواد پر جائیں

کوئٹہ 19°C فجر 5:08 ظہر 12:21 عصر 4:33 مغرب 6:13 عشاء 7:33
آج کا ای پیپر 4 اکتوبر 2026 پڑھیں
بلوچستان

فتنہ الہندوستان ناکام، بلوچستان سے دشمنوں کو سرفراز بگٹی کا منہ توڑ جواب

فتنہ الہندوستان ناکام، بلوچستان سے دشمنوں کو سرفراز بگٹی کا منہ توڑ جواب

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ علیحدگی پسند بیانیے کے ذریعے پاکستان کو کمزور کرنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی۔

فتنہ الہندوستان ناکام، بلوچستان سے دشمنوں کو سرفراز بگٹی کا منہ توڑ جواب

سمر انٹرن شپ پروگرام 2026 کے طلبہ سے گفتگو میں انہوں نے دہشت گردی، ریاست مخالف پروپیگنڈا اور بلوچستان کی صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حکومت بلوچستان اور سکیورٹی ادارے بدامنی کے خاتمے کے لیے مربوط حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی پاکستان کی مضبوطی سے وابستہ ہے۔