مواد پر جائیں

کوئٹہ 19°C فجر 5:08 ظہر 12:21 عصر 4:33 مغرب 6:13 عشاء 7:33
آج کا ای پیپر 4 اکتوبر 2026 پڑھیں
پاکستان

شادی بیاہ کے لیے زیورات بنوانے کا بہترین وقت آ گیا،سونے کی قیمتوں میں زبردست کمی

شادی بیاہ کے لیے زیورات بنوانے کا بہترین وقت آ گیا،سونے کی قیمتوں میں زبردست کمی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی جبکہ چاندی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

شادی بیاہ کے لیے زیورات بنوانے کا بہترین وقت آ گیا،سونے کی قیمتوں میں زبردست کمی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5 ڈالر فی اونس کم ہوکر 4 ہزار 55 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ کے اثرات کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں بھی فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہوگیا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 27 ہزار 936 روپے ہوگئی، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 428 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 66 ہزار 886 روپے کی سطح پر آگئی۔

دوسری جانب چاندی کی قیمت میں اضافہ ہوا، فی تولہ چاندی 60 روپے اضافے سے 6 ہزار 351 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 51 روپے اضافے کے بعد 5 ہزار 444 روپے ہوگئی۔