مواد پر جائیں

کوئٹہ 19°C فجر 5:08 ظہر 12:21 عصر 4:33 مغرب 6:13 عشاء 7:33
آج کا ای پیپر 4 اکتوبر 2026 پڑھیں
پاکستان

اب یو اے ای کا وزٹ ویزا کیسے ملے گا؟ پاکستانی شہریوں کے لیے نیا طریقہ کار سامنے آ گیا

اب یو اے ای کا وزٹ ویزا کیسے ملے گا؟ پاکستانی شہریوں کے لیے نیا طریقہ کار سامنے آ گیا

متحدہ عرب امارات نے رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواست دینے والے پاکستانی شہریوں کے لیے وزٹ ویزوں کا اجرا دوبارہ شروع کر دیا ہے۔

اب یو اے ای کا وزٹ ویزا کیسے ملے گا؟ پاکستانی شہریوں کے لیے نیا طریقہ کار سامنے آ گیا

سفری شعبے سے وابستہ نمائندوں اور یو اے ای سفارتخانے کے حکام نے اس پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویزا اجرا بحال ہونے سے پاکستانی شہریوں کو درپیش مشکلات اور کئی ماہ سے جاری غیر یقینی صورتحال میں کمی آئے گی۔