Tameerewatan
tameerewatan
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی گراوٹ

سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی گراوٹ عالمی صرافہ مارکیٹ میں گزشتہ روز کے بڑے اچھال کے بعد بدھ کے دن سونے کی قیمتوں میں اچانک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور امریکی شرح سود کے مستقبل سے متعلق پیدا ہونے والی غیر یقینی…
مزید پڑھ...

ایجنٹوں کا دھندہ بند، رشوت کا کھیل ختم، پاکستان کا نیا انقلابی پاسپورٹ سسٹم متعارف

ایجنٹوں کا دھندہ بند، رشوت کا کھیل ختم، پاکستان کا نیا انقلابی پاسپورٹ سسٹم متعارف اسلام آباد: حکومت نے ملک میں روایتی مشین ریڈیبل پاسپورٹ (ایم آر پی) کی جگہ جدید ای پاسپورٹ نظام مرحلہ وار متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے بعد شہری…
مزید پڑھ...

دشمنوں کے دل دہل گئے،آرمی چیف عاصم منیر کے دورۂ ترکیہ کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ترکیہ کا سرکاری دورہ کیا، جس کا مقصد دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی اور اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مضبوط بنانا تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…
مزید پڑھ...

مولانا فضل الرحمان کا معافی مانگنے سے صاف انکار، جے یو آئی نے حکومت کو کرارا جواب دے دیا

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے بیان پر معافی کا مطالبہ بے بنیاد ہے، معافی تو ان لوگوں کو مانگنی چاہیے جنہوں نے لوگوں کو لشکر بنانے کی بات کی۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو…
مزید پڑھ...

حکومتی وفد خالی ہاتھ لوٹ گیا! دھرنا کمیٹی نے مذاکرات کے تیسرے دور میں کون سی شرط رکھ دی؟

 حکومتی وفد اور دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بھی کسی پیش رفت کے بغیر ختم ہوگیا۔ کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والی بات چیت میں فریقین کسی حتمی فیصلے پر نہ پہنچ سکے۔ دھرنا کمیٹی کے رہنما نصراللہ خان زیرے نے بتایا کہ حکومتی وفد کے…
مزید پڑھ...

خوشیاں ماتم میں تبدیل، مکان میں تقریب کے دوران اچانک چھت گرنے سے ہولناک تباہی

کوہاٹ: خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی تحصیل لاچی کے علاقے مالگین میں طوفانی بارش کے باعث ایک مکان کی چھت گرنے سے افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق…
مزید پڑھ...

نوکری پیشہ افراد کے لیے خطرے کی گھنٹی

فن لینڈ: فن لینڈ میں کی گئی ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دفتر میں مسلسل خراب کارکردگی، کام کی رفتار میں کمی اور پیداواری صلاحیت کا گھٹنا ابتدائی عمر میں ہونے والی ڈیمنشیا (یادداشت کی بیماری) کی ابتدائی علامات میں شامل ہو…
مزید پڑھ...

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش ہوگئی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش ہوگئی کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز بھی شدید مندی کا رجحان برقرار رہا، جہاں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز آغاز ہی سے فروخت کے دباؤ کے باعث سرمایہ کار محتاط دکھائی دیے۔ ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای…
مزید پڑھ...

پیٹرولیم مارکیٹ سے دھماکے دار خوشخبری، اب عوام کو ملے گا بڑا ریلیف

پیٹرولیم مارکیٹ سے دھماکے دار خوشخبری، اب عوام کو ملے گا بڑا ریلیف اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں بنگلہ دیش، سری لنکا اور ترکیہ کے مقابلے میں کم جبکہ بھارت کے تقریباً برابر ہیں۔…
مزید پڑھ...

 پولیس بکتر بند گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہید، 2 زخمی

ٹانک: خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی کو دھماکے کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت دو پولیس اہلکار شہید جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ جنڈولہ وانا روڈ پر تھانہ شہید…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More