ایران واقعی معاہدہ کرنا چاہتا ہے، ڈیل سے اتحادیوں کو بھی فائدہ ہوگا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ ایران کے ساتھ ڈیل ایک بہتر اور مضبوط معاہدہ ثابت ہو سکتی ہے، سیاسی مخالفین کی مسلسل تنقید مذاکراتی عمل کو متاثر کر رہی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی لکھا کہ ڈیموکریٹس اور کچھ ریپبلکن رہنما غیر ضروری طور پر دباؤ ڈال رہے …