مواد پر جائیں

کوئٹہ 19°C فجر 5:08 ظہر 12:21 عصر 4:33 مغرب 6:13 عشاء 7:33
آج کا ای پیپر 4 اکتوبر 2026 پڑھیں
تازہ ترین

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو 4 کروڑ 50 لاکھ روپے کی ادائیگی

پی ایچ ایف نے پرو لیگ کے لئے قومی ٹیم کی روانگی سے قبل تمام کھلاڑیوں کے واجبات کی ادائیگی ایڈوانس میں کر دی ہے، اس رقم میں وزیرِاعظم شہباز شریف کی جانب سے ایف آئی ایچ ورلڈ کپ انعامی رقم اور ایڈوانس ڈیلی الاؤنس کی رقم بھی شامل ہے۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو 4 کروڑ 50 لاکھ روپے کی ادائیگی

 

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی کا کہنا ہے کہ ہر کھلاڑی کے لئے تقریباً 7 لاکھ روپے پرو لیگ اور 15 لاکھ کی رقم ایف آئی ایچ ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے کی مد میں شامل ہے