سانحہ زیارت کے بعد 30 اہلکاروں کا اجتماعی استعفیٰ، کھلبلی مچ گئی
سانحہ زیارت کے بعد 30 اہلکاروں کا اجتماعی استعفیٰ، کھلبلی مچ گئی صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں زیارت اور ہنہ اوڑک کے حالیہ خونریز واقعات کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی اور احتجاجی لہر بدستور برقرار ہے۔ انصاف کی فراہمی اور مطالبات کے حق میں دو مختلف مقامات پر دھرنوں نے شہر کا …