بجلی کے شعبے میں بڑی خوشخبری، ورلڈ بینک نے اربوں روپے کی فنڈنگ دے دی
بجلی کے شعبے میں بڑی خوشخبری، ورلڈ بینک نے اربوں روپے کی فنڈنگ دے دی عالمی بینک نے پاکستان کے توانائی کے شعبے کی بہتری کے لیے 37 کروڑ 59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فنڈنگ 10 سالہ توانائی پروگرام کے پہلے مرحلے کے تحت فراہم کی جائے گی۔ عالمی بینک …