Tameerewatan
tameerewatan

وفاقی آئینی عدالت میں اسٹاپ واچ لگ گئی؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت میں مقدمات کی سماعت کو تیز اور عدالتی وقت کے مؤثر استعمال کیلئے وکلا کے دلائل کا وقت مقرر کردیا گیا ہے، جس کیلئے کمرہ عدالت میں اسٹاپ واچ نصب کردی گئی ہے۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان کی…
مزید پڑھ...

کوئٹہ میں فٹبال کا بڑا میلہ سج گیا، ملک بھر سے 81 ٹیمیں میدان میں

کوئٹہ: بلوچستان میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دیتے ہوئے ایوب اسپورٹس کمپلیکس کوئٹہ میں چھٹے آل پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کا آغاز ہوگیا، جس میں ملک بھر سے 81 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ کے افتتاحی مقابلے میں بلوچ کلب…
مزید پڑھ...

مائنس عمران خان کا راستہ پاکستان کیلئے تباہ کن ہوگا: محمود اچکزئی

کوئٹہ/اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ یہ سوچنا کہ مائنس عمران خان فارمولا کامیاب ہوسکتا ہے، ان کے نزدیک پاکستان کیلئے…
مزید پڑھ...

سوشل میڈیا سے کمائی کرنے والوں کیلئے ایف بی آر کا نیا ٹیکس نظام

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے آمدن حاصل کرنے والے افراد کیلئے ٹیکس کے تعین اور وصولی کا نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی آمدن کو انکم ٹیکس ریٹرن میں ظاہر کرنا…
مزید پڑھ...

فتنہ الہندوستان کے ہاتھوں بچوں کے استعمال کا الزام، پسنی کے والد کا بڑا اعلان

پسنی: پسنی کے علاقے زاری کور کے رہائشی واحد بخش نے اپنے بیٹے اور بیٹی سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے کم عمر بچوں کو بہلا پھسلا کر اپنے ساتھ لے جایا گیا۔ واحد بخش کے مطابق ان کا بیٹا سرفراز 17 سال کا ہے جبکہ…
مزید پڑھ...

گلستان سیکٹر میں افغان طالبان کی دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد ہلاک

کوئٹہ: پاک افغان سرحد کے گلستان سیکٹر میں افغان طالبان کی جانب سے پاکستانی حدود میں داخل ہونے اور جارحیت کی کوشش سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دی، جبکہ جوابی کارروائی میں متعدد افغان طالبان ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان…
مزید پڑھ...

پاکستان کو توڑنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی: وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں انسرجنسی نہیں بلکہ چند عناصر شناخت کی بنیاد پر علیحدگی کی سوچ کو فروغ دے رہے ہیں، تاہم پاکستان کو تقسیم کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دی جائے گی۔ کوئٹہ…
مزید پڑھ...

مستونگ میں ہلاک دہشت گردوں سے افغان دستاویزات برآمد، اہم شواہد سامنے آگئے

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گرد ذوالفقار المعروف ابو عمر سے افغانستان کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس کا کارڈ برآمد ہوا، جبکہ ایک دوسرے ہ لاک دہشت گرد خلیل احمد کے قبضے سے افغان تذکرہ ملنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے…
مزید پڑھ...

الیکٹرک گاڑی خریدنے والے ہوشیار، نئی تحقیق میں اہم مسئلہ سامنے آگیا

لندن: الیکٹرک گاڑیوں کے بڑھتے استعمال کے درمیان ایک نئی تحقیق میں ایسا مسئلہ سامنے آیا ہے جو ان گاڑیوں کے مالکان کیلئے اضافی اخراجات کا باعث بن سکتا ہے۔ برطانیہ میں گاڑیوں کے لازمی معائنے کے 4 کروڑ 70 لاکھ سے زائد نتائج کا جائزہ لینے کے…
مزید پڑھ...

جنگی طیاروں کی گھن گرج، ٹرمپ چونک گئے مگر شی جن پنگ بے پرواہ، ویڈیو وائرل

واشنگٹن: چینی صدر شی جن پنگ کے امریکا پہنچنے پر منعقدہ استقبالیہ تقریب کی ایک مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی، جس میں امریکی جنگی طیاروں کی اچانک بلند آواز پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ چونکتے ہوئے دکھائی دیے جبکہ ان کے برابر کھڑے چینی…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More