نئے صوبے لسانی نہیں انتظامی بنیادوں پر بننے چاہئیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام سے متعلق قومی اسمبلی میں اتفاقِ رائے پیدا ہوتا ہے تو بلوچستان اسمبلی بھی اس معاملے پر غور کرنے کے لیے تیار ہے، تاہم نئے صوبوں کی تشکیل لسانی بنیادوں کے بجائے انتظامی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...