وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم، سستا پیٹرول کیسے ملے گا؟ طریقہ سامنے آگیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی فیول ریلیف اسکیم کے تحت شہریوں کو فی لیٹر پیٹرول پر 100 روپے کی رعایت حاصل کرنے کا طریقہ کار جاری کردیا گیا ہے۔
اسکیم میں رجسٹریشن کے لیے شہریوں کو موبائل فون سے REG لکھ کر اپنا شناختی کارڈ نمبر،…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...