Tameerewatan
tameerewatan

ایران نے شرائط امریکا کو دے دیں، اب ٹرمپ کے جواب کا انتظار

تہران: ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ میجر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ تہران اپنی شرائط امریکا کے حوالے کرچکا ہے، تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تاحال کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آیا۔ آذربائیجان کے نائب وزیراعظم شاہین مصطفیوف…
مزید پڑھ...

امریکا ایران جنگ ختم ہونے کی امید، قطر نے پس پردہ رابطوں کی تصدیق کردی

دوحہ: قطر نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری تنازع ختم کرانے کیلئے سفارتی کوششوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوحہ دونوں فریقوں کے درمیان پیغامات پہنچا رہا ہے اور اختلافات کم کرنے کیلئے رابطے جاری ہیں۔ قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد…
مزید پڑھ...

پی ٹی ایم ایل اور جی نیکسٹ کا بڑا معاہدہ، پاکستان میں ایپل ٹیکنالوجی کے نئے دور کی تیاری

اسلام آباد/کوئٹہ: پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ (پی ٹی ایم ایل) نے ایپل کے مجاز ڈسٹری بیوٹر اور سروس فراہم کنندہ جی نیکسٹ کے ساتھ شراکت داری قائم کرلی، جس کے تحت پاکستان میں آئی فون 18 پرو، آئی فون 18 پرو میکس اور ڈیوو متعارف کرائے جائیں گے۔…
مزید پڑھ...

سنسنی خیز فائنل میں واپڈا کو شکست، کوئٹہ پولیس بیڈمنٹن چیمپئن بن گئی

کوئٹہ: فیاض سنبل شہید پولیس لائنز کوئٹہ میں محکمہ پولیس کے زیر اہتمام بیڈمنٹن اوپن ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا، سنسنی خیز فائنل مقابلے میں کوئٹہ پولیس نے واپڈا کو شکست دے کر چیمپئن شپ اپنے نام کرلی۔ 23 سے 28 ستمبر تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ…
مزید پڑھ...

بلوچستان میں پہلی میٹرو ٹرین، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے نئے دور کا…

کوئٹہ: وفاقی وزیر ریلویز حنیف عباسی نے چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات کی، جس میں بلوچستان میں پہلی میٹرو ٹرین سروس کے آغاز سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران…
مزید پڑھ...

ٹیکس اہداف پورے ہوں گے یا نہیں؟ آئی ایم ایف نے پاکستان سے جواب مانگ لیا

اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مالیاتی اہداف اور ٹیکس وصولیوں کے جائزے کے دوران زرعی آمدن ٹیکس اور ایف بی آر کے سالانہ ٹیکس ہدف کا معاملہ زیر بحث آیا، آئی ایم ایف نے گزشتہ مالی سال مقررہ اہداف حاصل نہ ہونے…
مزید پڑھ...

بلوچستان کی طالبات میں بے پناہ صلاحیتیں ہیں، مواقع دینا ہماری ترجیح ہے: راحیلہ درانی

کوئٹہ: صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی طالبات میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں اور انہیں اپنی قابلیت کے اظہار کیلئے بہتر تعلیمی مواقع اور سازگار ماحول فراہم کرنا صوبائی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ صوبائی…
مزید پڑھ...

کوئٹہ میں جناح پیپلز ٹرین آج پٹری پر، کرایہ صرف 50 سے 100 روپے

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں جناح پیپلز ٹرین کا افتتاح آج وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کریں گے، جس کے بعد شہریوں کو سریاب سے کچلاک تک نئی سفری سہولت میسر آئے گی۔ ریلوے حکام کے مطابق جناح…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More