Tameerewatan
tameerewatan

نئے صوبوں سے بلوچستان کی تقدیر بدل سکتی ہے، شہری پُرامید

کوئٹہ: بلوچستان کے بعض شہریوں نے نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے قیام کو علاقائی ترقی، بہتر حکمرانی اور عوامی سہولیات تک رسائی میں بہتری کا ممکنہ ذریعہ قرار دیتے ہوئے اس حوالے سے امیدوں کا اظہار کیا ہے۔ شہریوں کے مطابق صوبے کے وسیع رقبے…
مزید پڑھ...

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی: پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور ملک کے مجموعی ذخائر بڑھ کر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق 11 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں…
مزید پڑھ...

10 روپے کا نوٹ بند ہونے والا ہے؟ اسٹیٹ بینک نے حقیقت بتادی

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 10 روپے مالیت کے بینک نوٹ کی مبینہ بندش اور اسے تبدیل کرانے کی آخری تاریخ سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی واضح تردید کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔ اسٹیٹ…
مزید پڑھ...

حکومت کا بڑا فیصلہ، ملک بھر میں کفایت شعاری مہم منظور

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے تناظر میں ملک بھر میں سادگی، کفایت شعاری اور توانائی کے تحفظ کے لیے نئے اقدامات کی منظوری دے دی ہے۔…
مزید پڑھ...

غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملے، 9 فلسطینی جاں بحق

غزہ: غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی ڈرون حملوں کے نتیجے میں کم از کم 9 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مقامی طبی ذرائع کے مطابق مختلف مقامات کو ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد زخمیوں کو قریبی اسپتالوں اور طبی مراکز…
مزید پڑھ...

ژوب جیل سے 25، 25 سال سزا یافتہ 2 قیدی کیسے رہا ہوگئے؟

ژوب: سینٹرل جیل ژوب سے منشیات کے مقدمات میں طویل قید کی سزا پانے والے دو قیدیوں کی مبینہ جعلی عدالتی احکامات کے ذریعے رہائی کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق رہا ہونے والے قیدیوں میں…
مزید پڑھ...

پاکستان سے یورپ غیرقانونی جانے والوں میں 64 فیصد کمی

اسلام آباد: پاکستان سے یورپ کی جانب غیرقانونی امیگریشن میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور اس حوالے سے شرح میں 64 فیصد تک کمی سامنے آئی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے انٹرنیشنل سینٹر فار مائیگریشن پالیسی ڈویلپمنٹ کی…
مزید پڑھ...

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ کا اہم رابطہ

اسلام آباد: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں خطے کی تازہ صورتحال اور دونوں ممالک کے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے یہ رابطہ چین کے دورے کے دوران…
مزید پڑھ...

کراچی میں ماں اور 3 بچوں کے قتل کا معمہ حل

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں خاتون اور اس کے تین کمسن بچوں کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس نے مقتولہ کے شوہر دانش کے بہنوئی ہمایوں کو گرفتار کرلیا، جس نے دورانِ تفتیش چاروں افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ ڈی آئی جی ویسٹ…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More