کراچی میں پراسرار واقعہ، فلیٹ سے ڈاکٹر سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی لاشیں برآمد
کراچی: شہر کے علاقے سائٹ احسن آباد میں ایک فلیٹ سے میاں بیوی اور ان کے تین بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
پولیس کے مطابق تمام لاشیں کئی روز پرانی تھیں اور عمارت کی ساتویں منزل پر واقع فلیٹ کے ایک کمرے سے ملی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...