مستونگ میں چوکی پر حملے کی کوشش ناکام، 9 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ: بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران مستونگ کے علاقے کنک وادی میں 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں سیکیورٹی فورسز کا ایک جوان زخمی ہوا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج سے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...