مواد پر جائیں

کوئٹہ 19°C فجر 5:08 ظہر 12:21 عصر 4:33 مغرب 6:13 عشاء 7:33
آج کا ای پیپر 4 اکتوبر 2026 پڑھیں
بلوچستان

کچلاک میں شوہر کے بدترین تشدد سے 15 سالہ کم سن بیوی جاں بحق

کچلاک میں شوہر کے بدترین تشدد سے 15 سالہ کم سن بیوی جاں بحق

کچلاک میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں شوہر نے مبینہ طور پر چاقو اور خنجر کے وار کرکے اپنی 15 سالہ بیوی کو قتل کر دیا ہے۔

کچلاک میں شوہر کے بدترین تشدد سے 15 سالہ کم سن بیوی جاں بحق

مقتولہ کی شادی تقریباً دو سال قبل ہوئی تھی جب وہ صرف 13 سال کی تھی، اور وہ اپنے شوہر کی دوسری بیوی تھی। اس دلخراش واقعے کے بعد پورے علاقے میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے। اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر واقعے کی باقاعدہ تحقیقات شروع کر دی ہیں، اور مزید حقائق پولیس تفتیش کے بعد ہی سامنے آئیں گے। یہ المناک واقعہ ہمارے معاشرے کے لیے ایک بڑا سوالیہ نشان بن گیا ہے کہ کم سن بچیوں کی شادیاں کرنے کے انجام کتنے بھیانک ہو سکتے ہیں