مواد پر جائیں

کوئٹہ 19°C فجر 5:08 ظہر 12:21 عصر 4:33 مغرب 6:13 عشاء 7:33
آج کا ای پیپر 4 اکتوبر 2026 پڑھیں
پاکستان

پیٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا، نئی قیمت سامنے آگئی

پیٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا، نئی قیمت سامنے آگئی

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے، جس کا اطلاق 9 ستمبر 2026 کے لیے ہو گا. اوگرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 58 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 364 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے.

پیٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا، نئی قیمت سامنے آگئی

اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 4 روپے 18 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت بڑھ کر 385 روپے 95 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے.