مواد پر جائیں

کوئٹہ 19°C فجر 5:08 ظہر 12:21 عصر 4:33 مغرب 6:13 عشاء 7:33
آج کا ای پیپر 4 اکتوبر 2026 پڑھیں
پاکستان

کیا سونا خریدنے کا بہترین وقت آ گیا؟ قیمتوں میں ریکارڈ کمی سامنے آ گئی

اسلام آباد: ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

کیا سونا خریدنے کا بہترین وقت آ گیا؟ قیمتوں میں ریکارڈ کمی سامنے آ گئی

سونے کے نئے نرخ:

فی تولہ سونا: 4,300 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 27 ہزار 436 روپے کا ہو گیا۔

10 گرام سونا: 3,687 روپے کی ارزانی کے ساتھ 3 لاکھ 66 ہزار 457 روپے پر آ گیا۔

عالمی مارکیٹ: بین الاقوامی بازار میں فی اونس سونا 43 ڈالر سستا ہو کر 4,050 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔

چاندی کے نئے نرخ

فی تولہ چاندی: 174 روپے کی کمی کے بعد 6,223 روپے کی ہو گئی۔

10 گرام چاندی: 149 روپے کمی کے ساتھ 5,335 روپے پر فروخت ہو رہی ہے۔

عالمی مارکیٹ: عالمی سطح پر فی اونس چاندی 1.74 ڈالر کی ہیر پھیر کے بعد 57.44 ڈالر کی ہو گئی۔