مواد پر جائیں

کوئٹہ 19°C فجر 5:08 ظہر 12:21 عصر 4:33 مغرب 6:13 عشاء 7:33
آج کا ای پیپر 4 اکتوبر 2026 پڑھیں
بلوچستان

کوئٹہ میں بڑا حادثہ، پیٹرول پمپ پر کھڑا آئل باؤزر دیکھتے ہی دیکھتے آگ کا گولا بن گیا

کوئٹہ میں بڑا حادثہ، پیٹرول پمپ پر کھڑا آئل باؤزر دیکھتے ہی دیکھتے آگ کا گولا بن گیا

 سریاب کسٹم کے قریب ایک پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل باؤزر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں دو افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

کوئٹہ میں بڑا حادثہ، پیٹرول پمپ پر کھڑا آئل باؤزر دیکھتے ہی دیکھتے آگ کا گولا بن گیا

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ گئیں، جنہوں نے امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق آتشزدگی آئل باؤزر میں لگی، تاہم آگ لگنے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔