مواد پر جائیں

کوئٹہ 19°C فجر 5:08 ظہر 12:21 عصر 4:33 مغرب 6:13 عشاء 7:33
آج کا ای پیپر 4 اکتوبر 2026 پڑھیں
بلوچستان

کوئٹہ: سول ہسپتال میں دورانِ ڈیوٹی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا گیا، ملزم فرار 

کوئٹہ: سول ہسپتال میں دورانِ ڈیوٹی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا گیا، ملزم فرار

کوئٹہ: سول ہسپتال میں دورانِ ڈیوٹی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا گیا، ملزم فرار 

 

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب گردی کے حملے کی شدید مذمت

 

کویٹہ ڈاکٹروں کے تحفظ میں ناکامی ناقابلِ قبول، واقعہ سیکیورٹی فیلئر ہے، وائی ڈی اے

 

کویٹہ 24 گھنٹوں میں ملزمان گرفتار نہ ہوئے تو صوبہ بھر میں طبی سروسز کا بائیکاٹ کریں گے، وائی ڈی اے

 

کویٹہ خاتون ڈاکٹروں سمیت تمام طبی عملے کو تحفظ فراہم کیا جائے، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن

 

کویٹہ ملزمان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت کارروائی کی جائے، وائی ڈی اے بلوچستان

 

کویٹہ وائی ڈی اے کا حکومت، محکمہ صحت اور پولیس حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ

 

کویٹہ ملزمان کی عدم گرفتاری پر غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال کا انتباہ

 

کویٹہ طبی عملے کے تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن

 

کویٹہ سول ہسپتال کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر حملے کے خلاف ڈاکٹروں میں شدید تشویش