مواد پر جائیں

کوئٹہ 19°C فجر 5:08 ظہر 12:21 عصر 4:33 مغرب 6:13 عشاء 7:33
آج کا ای پیپر 4 اکتوبر 2026 پڑھیں
بلوچستان

ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے والا ملزم سول اسپتال کا لفٹ آپریٹر نکلا،ذرائع

ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے والا ملزم سول اسپتال کا لفٹ آپریٹر نکلا،ذرائع

ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے والا ملزم سول اسپتال کا لفٹ آپریٹر نکلا،ذرائع

تیزاب بھینکنے والے ہلاک ملزم کا تعلق نوشکی سے تھا،ذرائع

واقعے کی مختلف زایوں سے تحقیقات کی جارہی ہیں،ذرائع

ہلاک ملزم کا موبائل فرانزک کیلیے بھجوادیاگیا،ذرائع

فرانزک شواہد کی روشنی میں تحقیقات کو آگے بڑھایاجائےگا،ذرائع