Tameerewatan
tameerewatan
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

10 روپے کا نوٹ بند ہونے والا ہے؟ اسٹیٹ بینک نے حقیقت بتادی

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 10 روپے مالیت کے بینک نوٹ کی مبینہ بندش اور اسے تبدیل کرانے کی آخری تاریخ سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی واضح تردید کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔ اسٹیٹ…
مزید پڑھ...

حکومت کا بڑا فیصلہ، ملک بھر میں کفایت شعاری مہم منظور

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے تناظر میں ملک بھر میں سادگی، کفایت شعاری اور توانائی کے تحفظ کے لیے نئے اقدامات کی منظوری دے دی ہے۔…
مزید پڑھ...

پاکستان سے یورپ غیرقانونی جانے والوں میں 64 فیصد کمی

اسلام آباد: پاکستان سے یورپ کی جانب غیرقانونی امیگریشن میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور اس حوالے سے شرح میں 64 فیصد تک کمی سامنے آئی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے انٹرنیشنل سینٹر فار مائیگریشن پالیسی ڈویلپمنٹ کی…
مزید پڑھ...

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ کا اہم رابطہ

اسلام آباد: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں خطے کی تازہ صورتحال اور دونوں ممالک کے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے یہ رابطہ چین کے دورے کے دوران…
مزید پڑھ...

کراچی میں ماں اور 3 بچوں کے قتل کا معمہ حل

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں خاتون اور اس کے تین کمسن بچوں کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس نے مقتولہ کے شوہر دانش کے بہنوئی ہمایوں کو گرفتار کرلیا، جس نے دورانِ تفتیش چاروں افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ ڈی آئی جی ویسٹ…
مزید پڑھ...

بلوچستان میں ملاوٹی دودھ کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 ہزار لیٹر تلف

کوئٹہ: بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹی اور ناقص دودھ و دہی کے خلاف صوبے بھر میں خصوصی مہم شروع کردی۔ پہلے روز کوئٹہ اور لورالائی میں کارروائیوں کے دوران 2 یونٹس سیل، 18 مراکز اور ملک سپلائرز کو جرمانے جبکہ تقریباً 2 ہزار لیٹر غیر معیاری اور…
مزید پڑھ...

مکہ معاہدے پر عمل کا وقت آگیا، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں اب وہ صورتحال پیدا ہوگئی ہے جہاں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے مکہ دفاعی معاہدے پر عمل کا مرحلہ آچکا ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان مکہ معاہدے کی شرائط…
مزید پڑھ...

60 فیصد پاکستانی تعلیمی نظام سے ناخوش، سروے

اسلام آباد: انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کے نئے سروے میں ملک کے تعلیمی نظام سے متعلق پاکستانیوں کی رائے سامنے آگئی، جس میں 60 فیصد افراد نے موجودہ نظامِ تعلیم پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ سروے کے مطابق 29 فیصد افراد نے تعلیمی شعبے میں…
مزید پڑھ...

گڈز ٹرانسپورٹرز نے پھر ہڑتال کا عندیہ دے دیا

کراچی: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی صورت میں ملک بھر میں مال بردار گاڑیوں کے کرائے بڑھانے کا عندیہ دیتے ہوئے مطالبات پورے نہ ہونے پر دوبارہ ملک گیر ہڑتال کی تنبیہ کردی ہے۔ اتحاد کے صدر ملک…
مزید پڑھ...

مکہ معاہدے پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا اہم اعلان

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شامل کسی ایک ملک پر حملہ ہونے کی صورت میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ باہمی مشاورت سے ردعمل کا لائحہ عمل طے کریں گے۔ عرب ٹی وی کو…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More