صومالی ریفری عمر آرتان کو یوئیفا سپر کپ میں اہم ذمہ داری مل گئی
یورپی فٹبال کی گورننگ باڈی نے جمعرات کو باضابطہ طور پر ان کی تقرری کا اعلان کردیا۔ 34 سالہ عمر آرتان کو اس سال امریکا ، کینیڈا اور میکسیکو میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں ریفری کی ذمہ داریاں انجام دینی تھیں، تاہم انہیں امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا تھا، وہ …