عوام پر ایک اور بم گرانے کی تیاری
عوام پر ایک اور بم گرانے کی تیاری اسلام آباد: مہنگائی کی چکی میں پسی ہوئی عوام کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آ گئی ہے۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے ملک بھر کے صارفین پر مزید اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی ہے، جس کے تحت اگست کے بلوں …