Tameerewatan
tameerewatan
براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ: رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کیخلاف مقدمہ درج

اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کے معاملے میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نےرکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے، مدعیٔ مقدمہ کے مطابق ثاقب چدھڑ…
مزید پڑھ...

مومنہ اقبال کی سگریٹ نوشی کی ویڈیو وائرل، ایڈٹ شدہ یا پھر حقیقت؟

حال ہی میں اداکارہ کی برائیڈل میک اوور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی، جس کے بعد صارفین کے درمیان نئی بحث نے جنم لے لیا، ویڈیو کے حوالے سے بعض سوشل میڈیا صارفین نے دعویٰ کیا کہ اداکارہ میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کرتی دکھائی دے رہی…
مزید پڑھ...

عامر خان تیسری مرتبہ دولہا بننے کیلئے تیار، شادی کب ہوگی؟

بالی ووڈ سُپر اسٹار عامر خان تیسری مرتبہ دولہا بننے کی تیاری کر رہے ہیں، ان کی شادی کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 61 سالہ اداکار آئندہ ماہ اپنی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کے ساتھ تیسری شادی کرنے جا رہے ہیں۔…
مزید پڑھ...

میرب علی سرجری کے بعد گھر منتقل، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ماڈل میرب علی نے حال ہی میں اپنی صحت سے متعلق ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں انگلی کے مسئلے کے باعث سرجری کروانا پڑی، جس کے بعد وہ ہسپتال میں زیرِ علاج رہیں۔ میرب علی نے سوشل…
مزید پڑھ...

مداح کے قریب آنے پر اداکارہ جھانوی کپور گھبرا گئیں

بالی ووڈ فلم پیڈی کی تشہیری تقریب کے دوران مداح کے قریب آنے پر اداکارہ جھانوی کپور گھبرا گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وجے واڑہ میں ہونے والی تقریب میں مذکورہ مداح رام چرن سے ملنے کی کوشش میں ان کے قریب پہنچ گیا۔ اس دوران وہ جھانوی کپور کے…
مزید پڑھ...

مومنہ اقبال کے نکاح کی تصاویر وائرل، برائیڈل لک نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

لاہور میں منعقد ہونے والی نکاح تقریب کے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے، تصاویر میں مومنہ اقبال روایتی دلہن کے روپ میں انتہائی حسین دکھائی دیں، انہوں نے ڈل گولڈن رنگ کا خوبصورت لہنگا زیب تن کیا، جس پر نفیس اور بھاری کڑھائی کی گئی…
مزید پڑھ...

فلموں کا بننا ضروری، سینما انڈسٹری کی بحالی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں: عظمیٰ بخاری

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا فلموں کے ذریعے ملکی مثبت تشخص اجاگر کیا جا سکتا ہے، فلم دیکھنے کی بہت شوقین ہوں لیکن وقت بہت کم ملتا ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب سینما انڈسٹری کی…
مزید پڑھ...

حج اس طرح بدل دیتا ہے، جسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا: طوبیٰ انور

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر کی ایک سیریز کے ساتھ اداکارہ نے اپنے اس مقدس سفر کو زندگی کا ایک انتہائی معنی خیز اور یادگار تجربہ قرار دیا، انہوں نے بتایا کہ انہیں یہ سعادت اپنی والدہ اور والد کے ساتھ حاصل ہوئی جس پر وہ بے حد شکر گزار ہیں۔…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More