Tameerewatan
tameerewatan
براؤزنگ زمرہ

بزنس

تاجروں کے لیے بڑا سرپرائز،فکسڈ ٹیکس سکیم کی موبائل ایپ تیار

تاجروں کے لیے بڑا سرپرائز،فکسڈ ٹیکس سکیم کی موبائل ایپ تیار ملک کے معاشی نظام کو ڈیجیٹلائز کرنے اور ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کیلیے وزارتِ خزانہ نے ایک بہت بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔ چھوٹے تاجروں اور ریٹیلرز کو فکسڈ ٹیکس سکیم کے دائرے میں لانے کے لیے…
مزید پڑھ...

ایرانی ریال کے ریٹ نے سب کو چونکا دیا، خریداروں کیلئے اہم اور پریشان کن خبر

ایرانی ریال کے ریٹ نے سب کو چونکا دیا، خریداروں کیلئے اہم اور پریشان کن خبر  ایرانی ریال کی اوپن مارکیٹ میں شرح مبادلہ  پھر خبروں کی زینت بن گئی ہے، جھاں عالمی معاشی دباؤ، امریکی پابندیوں اور خطے کی صورتحال کے باعث ایرانی کرنسی مسلسل کمزور…
مزید پڑھ...

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 200 روپے فی تولہ کمی ہوئی تھی ، آج سونا مزید سستا ہو گیا ہے۔ آج سونے کے نرخ میں 2300 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 52 ہزار 936 روپے کا ہو گیا ہے۔…
مزید پڑھ...

امریکا سے جنگ بندی کے بعد ایران کا پاکستان سے بڑی تجارت شروع کرنےکا فیصلہ

 امریکا سے جنگ بندی کے بعد ایران نے پاکستان سے بڑی تجارت شروع کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ دو ماہ کے دوران ایران کے دوسرے بڑے تجارتی وفد نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کا دورہ کیا ہے۔ ایران نے پاکستان میں ایل…
مزید پڑھ...

مہنگائی 7.5 کے بجائے 6.2 فیصد، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس: محمد اورنگزیب کی شاندار پرفارمنس

قیام پاکستان سے اب تک ٹیکنوکریٹ وزرا خزانہ ہی ملکی معیشت کو سہارا دیتے اور گرنے سے بچاتے رہے، لیکن ان کی محنت اور کام بارآور ثابت نہ ہو سکے کیونکہ انہیں سیاسی مخالفت اور تنقید کے نتیجے میں منظر سے ہٹا دیا جاتا رہا۔ ملک غلام محمد،…
مزید پڑھ...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان

وزیراعظم کی سخت ہدایات کے پیش نظر ملک میں 20 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ وزیراعظم کی سخت ہدایت کے بعد پیٹرولیم ڈویژن، پی ایس اور اوگرا کے ورکنگ پیپر کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات 55روپے فی لیٹر سے زائد سستی ہونے…
مزید پڑھ...

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، برآمد کنندگان اور کاروباری شعبے کو بڑا ریلیف دیا گیا ، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے  کہا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، برآمد کنندگان اور کاروباری شعبے کو بڑا ریلیف دیا گیا  ہے۔ آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کے حوالے سے آن لائن بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ بجٹ سابقہ…
مزید پڑھ...

بجلی بلوں سے فکس ٹیکس کے خاتمے کی تجویز

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں سینیٹر کامل علی آغا نے بجلی بلوں پر عائد فکس ٹیکس کے خاتمے کی تجویز دے دی۔ کامل علی آغا نے قائمہ کمیٹی اجلاس میں کہا کہ بجلی بلوں پر فکس چارجز عوام کےلیے عذاب بن چکے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا…
مزید پڑھ...

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 3 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 3 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ ایران امریکا معاہدے کے بعد سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں 3.20 ڈالر کمی ہوئی جس کے بعد برطانوی…
مزید پڑھ...

امن معاہدے کے بعد ایرانی کرنسی کی قدر ہزاروں روپے بڑھ گئی، 48 گھنٹے میں 60 ارب ریال کی فروخت

امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمت کی یادداشت طے ہونے کے بعد خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کے اور غیریقینی صورتحال گھنٹے سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک کروڑ ایرانی کرنسی کی قدر 2ہزار تا 3ہزار روپے بڑھکر ساڑھے 3ہزار سے ساڑھے 4ہزار روپے…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More