Tameerewatan
tameerewatan
براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

بنگلادیش میں بڑا فیصلہ، عوامی لیگ کے 7 رہنماؤں کو سزائے موت

ڈھاکا: بنگلادیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل-2 نے عوامی لیگ کے جنرل سیکریٹری اور سابق وزیر عبیدالقادر سمیت پارٹی اور اس کی ذیلی تنظیموں کے سات اہم رہنماؤں کو سزائے موت سنادی۔ یہ فیصلہ 2024 کی جولائی-اگست عوامی تحریک کے دوران انسانیت کے خلاف…
مزید پڑھ...

سعودی تنصیبات پر حملوں نے تیل کی منڈی ہلا دی، قیمتیں بے قابو ہونے کا خدشہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں نے ایک مرتبہ پھر تیزی پکڑ لی ہے، سعودی عرب کی توانائی تنصیبات پر حملوں اور سپلائی متاثر ہونے کے خدشات کے باعث دونوں بڑے عالمی بینچ مارک کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق منگل کو…
مزید پڑھ...

ایران کے تیل پر امریکا قبضہ کرسکتا ہے، ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

ڈبلن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران میں اپنی موجودگی برقرار رکھنے اور وینزویلا کی طرز پر ایرانی تیل کو اپنے کنٹرول میں لینے پر غور کرسکتا ہے۔ آئرلینڈ کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ انہیں…
مزید پڑھ...

ایران نے عمان اجلاس ملتوی ہونے کی وجہ بتادی

تہران: ایران نے خلیجی ممالک کے ساتھ عمان میں ہونے والے اہم علاقائی اجلاس کے ملتوی ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اجلاس سعودی عرب کی درخواست پر مؤخر کیا گیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق اجلاس میں آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتحال سمیت خطے…
مزید پڑھ...

پاکستان کا دہشت گردی کے بدلتے خطرات سے نمٹنے کیلئے عالمی تعاون مضبوط بنانے پر زور

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے نائن الیون کے 25 سال مکمل ہونے کے حوالے سے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دہشت گرد حملوں میں جانیں گنوانے والوں، جن میں سات پاکستانی بھی شامل تھے، کو خراج عقیدت…
مزید پڑھ...

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے میں امن و استحکام کی ضرورت پر زور

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور سعودی عرب میں شہری و اقتصادی تنصیبات کو نشانہ بنانے والے حالیہ حوثی حملوں کی شدید مذمت کی۔ گفتگو کے دوران وزیراعظم نے سعودی…
مزید پڑھ...

سعودی عرب کے موخا ایئرپورٹ پر دو فضائی حملے

سعودی عرب کے موخا ایئرپورٹ پر دو فضائی حملے صنعا: سعودی عرب نے یمن کے ساحلی شہر موخا کے ہوائی اڈے پر دو فضائی حملے کیے ہیں۔ حوثی میڈیا کے مطابق ان حملوں میں جانی یا مالی نقصان کی فوری تفصیلات سامنے نہیں آئیں ۔ یمنی حکومتی ذرائع کے…
مزید پڑھ...

سعودی عرب کی درخواست پر پاکستان کا یمن میں حوثیوں کے خلاف کارروائی پر غور

سعودی عرب کی درخواست پر پاکستان کا یمن میں حوثیوں کے خلاف کارروائی پر غور ترکیے ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب کی باضابطہ درخواست پر یمن میں حوثی فورسز کے خلاف فضائی کارروائی میں حصہ لینے کے امکان کا سنجیدگی سے جائزہ لینا…
مزید پڑھ...

حوثیوں نے سعودی عرب کے بڑے شہر پر قبضہ کرلیا

حوثیوں نے سعودی عرب کے بڑے شہر پر قبضہ کرلیا صنعا: یمن میں حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کے انتہائی اہم ساحلی شہر موخا کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے، جس کے بعد دنیا بھر میں خوف کی لہر دوڑ گئی ہے کیونکہ اس پیش قدمی سے انہیں انتہائی حساس بین…
مزید پڑھ...

ٹرمپ کا دنیا کو ہلا دینے والا اعلان، آبنائے ہرمز کا نام بدل کر ‘ٹرمپ اسٹریٹ’ رکھنے کا…

ٹرمپ کا دنیا کو ہلا دینے والا اعلان، آبنائے ہرمز کا نام بدل کر 'ٹرمپ اسٹریٹ' رکھنے کا حکم واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کی سب سے حساس ترین سمندری گزرگاہ آبنائے ہرمز کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اسے 'ٹرمپ اسٹریٹ' کہنے…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More