Tameerewatan
tameerewatan
براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

افغانستان میں 10 اہداف پر فضائی حملے، قندھار میں بھی دھماکے

اسلام آباد/قندھار: پاکستان نے افغانستان میں 10 اہداف کے خلاف فضائی اور ڈرون کارروائیاں کرنے کی تصدیق کردی ہے، جبکہ قندھار میں بھی رات گئے زور دار دھماکے اور آگ کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کے مطابق پاکستانی…
مزید پڑھ...

امریکا اور ایران میں 3 گھنٹے طویل مذاکرات، ٹرمپ نے بڑا عندیہ دے دیا

نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر تقریباً تین گھنٹے طویل بات چیت ہوئی، جسے انہوں نے مثبت اور نتیجہ خیز قرار دیا ہے۔ ٹرمپ کے مطابق امریکی نمائندوں میں خصوصی ایلچی…
مزید پڑھ...

اے آئی کی ایک غلطی، امریکا اور چین جنگ کے دہانے پر پہنچ گئے

واشنگٹن: مصنوعی ذہانت سے حاصل ہونے والی غلط معلومات امریکا اور چین کے درمیان سنگین فوجی تصادم کا سبب بنتے بنتے رہ گئیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے مشرق وسطیٰ میں موجود ایک چینی بحری جہاز کو روکنے کیلئے عملی تیاری بھی شروع کردی تھی۔…
مزید پڑھ...

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، دو ہفتے کی کم ترین سطح

لندن: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور قیمتیں دو ہفتے کی کم ترین سطح تک پہنچ گئی ہیں۔ برینٹ خام تیل کے نومبر کے معاہدے کی قیمت 2.01 ڈالر یعنی تقریباً 2 فیصد کمی کے بعد 98.33 ڈالر فی بیرل ہوگئی، جبکہ…
مزید پڑھ...

بھارت میں نوجوانوں پر بے روزگاری کا شکنجہ، سرکاری سروے میں تشویشناک انکشاف

نئی دہلی: بھارت میں نوجوانوں کو درپیش بے روزگاری اور تعلیمی مسائل سے متعلق سرکاری سروے میں تشویشناک اعداد و شمار سامنے آئے ہیں، جن کے مطابق ملک کے 250 اضلاع میں ہر چار میں سے ایک نوجوان تعلیم اور روزگار دونوں سے باہر ہے۔ بھارتی جریدے دی…
مزید پڑھ...

امریکا ایران جنگ رکوانے کیلئے پاکستان کا کردار اہم، اقوام متحدہ کا رابطہ

نیویارک: اقوام متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کی سفارتی کوششوں کے سلسلے میں پاکستان کے ساتھ رابطوں کی تصدیق کردی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان اسٹیفن دوجارک کے مطابق عالمی ادارہ اس معاملے…
مزید پڑھ...

ٹرمپ کی مقبولیت 30 فیصد سے بھی نیچے آگئی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے اور امریکن ریسرچ گروپ کے تازہ سروے میں ان کی مجموعی کارکردگی کی منظوری 29 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ 68 فیصد افراد نے ان کی کارکردگی کو ناپسند کیا۔ سروے میں معیشت کے حوالے…
مزید پڑھ...

امریکا نے دوبارہ حملہ کیا تو نئے ہتھیار استعمال کریں گے: ایران

تہران: ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر ایران پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو جوابی کارروائی میں نئے ہتھیار استعمال کیے جائیں گے اور نئے اہداف کو بھی نشانہ بنایا جائے گا۔ ایرانی خبر رساں ادارے فارس کے مطابق پاسدارانِ…
مزید پڑھ...

ایران جنگ میں آگے کیا ہوگا؟ ٹرمپ نے بڑے فیصلوں کا عندیہ دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے حوالے سے آنے والے دنوں میں اہم فیصلوں کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں بڑی پیش رفت سامنے آسکتی ہے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایران کے معاملے پر فیصلہ…
مزید پڑھ...

ایران کی سعودی عرب اور حوثیوں میں امن کی پیشکش

تہران: ایران کے قومی سلامتی کے سربراہ محسن رضائی نے سعودی عرب اور یمن کے حوثیوں کے درمیان جاری لڑائی کے خاتمے کیلئے ثالثی اور امن کی کوششوں میں مدد کی پیشکش کردی ہے۔ الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے محسن رضائی نے کہا کہ ایران حقیقی طور پر…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More