Tameerewatan
tameerewatan
براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان کا صوبے میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر اظہار اطمینان

۔ایک بیان میں میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف کامیاب آپریشنز سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور بہادری کا مظہر ہیں، دہشت گرد عناصر بلوچستان کے امن، ترقی اور خوشحالی کے سفر کو سبوتاژ نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے…
مزید پڑھ...

ڈیجیٹل جنگ جاری، نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جا رہی: جمال رئیسانی

۔کوئٹہ میں صوبائی وزراء علی مدد جتک اور عاصم کرد گیلو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جمال رئیسانی نے کہا کہ دشمن پاکستان اور بلوچستان کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے اور موجودہ دور کی جنگ بڑی حد تک ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر منتقل ہو چکی ہے۔ …
مزید پڑھ...

بلوچستان: مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 17دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 17دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔  مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے یہ آپریشنز 24 مئی کے ٹرین واقعہ کے…
مزید پڑھ...

بھاگ ناڑی: سیاہ کاری کے الزام پر خون کی ہولی دو زندگیاں لمحوں میں ختم

بھاگ ناڑی میں سیاہ کاری کے الزام پر پیش آنے والے ایک ہولناک واقعے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ اطلاعات کے مطابق ملزم ظہور نے مبینہ طور پر عارف بھنڈ کو مسافر ویگن سے اتار کر فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم اس پر ہی نہیں…
مزید پڑھ...

نصیر آباد ‘ خون سفید ہو گیا ‘ بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا

نصیرآباد .ڈیرہ مراد جمالی کچی پھاٹک کے قریب ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں معمولی گھریلو تکرار ایک المناک سانحے میں تبدیل ہوگئی اطلاعات کے مطابق بیٹے حفیظ جمالی نے طیش میں آکر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں اس…
مزید پڑھ...

صحبت پور: واپڈا کی نجکاری کے خلاف ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کا احتجاجی مظاہرہ

صحبت پور میں واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) کے زیر اہتمام واپڈا اور اس کے گروپ آف کمپنیز کی مجوزہ نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں چیئرمین نادر علی شاہ، دیدار علی کنرانی، ارشاد علی عمرانی، محمد عارف کھوسہ،…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More