پاکستان
پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آ گئے، وزیراعلیٰ کے بھائی پر سرکاری معاملات میں مداخلت کا سنگین الزام
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی عبدالغنی آفریدی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو خط لکھ کر ان کے بھائی نوید آفریدی پر حلقہ …