مواد پر جائیں

کوئٹہ 19°C فجر 5:08 ظہر 12:21 عصر 4:33 مغرب 6:13 عشاء 7:33
آج کا ای پیپر 4 اکتوبر 2026 پڑھیں
پاکستان

مہنگائی کا نیا طوفان، پیٹرول بم گر گیا، جانیں نئی قیمتیں جو آپ کو دنگ کر دیں گی

مہنگائی کا نیا طوفان: پیٹرول بم گر گیا، جانیں نئی قیمتیں جو آپ کو دنگ کر دیں گی

عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرادیا گیا ہے  حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نئے نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کا اطلاق آج رات بارہ بجੇ سے ہو چکا ہے۔ اس اضافے کے بعد عوام کی جیبوں پر مزید بوجھ پڑ گیا ہے اور مہنگائی کے مارے شہریوں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

مہنگائی کا نیا طوفان، پیٹرول بم گر گیا، جانیں نئی قیمتیں جو آپ کو دنگ کر دیں گی