مواد پر جائیں

کوئٹہ 19°C فجر 5:08 ظہر 12:21 عصر 4:33 مغرب 6:13 عشاء 7:33
آج کا ای پیپر 4 اکتوبر 2026 پڑھیں
بلوچستان

شدید گرمی یا بادلوں کا راج؟ جانیے بلوچستان میں آج موسم کیسا رہنے والا ہے

شدید گرمی یا بادلوں کا راج؟ جانیے بلوچستان میں آج موسم کیسا رہنے والا ہے

بلوچستان کے اکثر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے، تاہم محکمہ موسمیات نے صوبے کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی نوید بھی سنا دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ژوب، موسیٰ خیل، بارکھان، خضدار اور ان کے گردونواح میں بادل برسنے کا امکان ہے۔

شدید گرمی یا بادلوں کا راج؟ جانیے بلوچستان میں آج موسم کیسا رہنے والا ہے

صوبے کے مختلف شہروں میں درجہ حرارت کی صورتحال کچھ یوں ہے کہ کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ قلات میں 31، زیارت میں 26، ژوب میں 34، سبی میں 42، تربت میں 37، نوکنڈی میں 44، اور چمن میں 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں گوادر اور جیوانی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔