مواد پر جائیں

کوئٹہ 19°C فجر 5:08 ظہر 12:21 عصر 4:33 مغرب 6:13 عشاء 7:33
آج کا ای پیپر 4 اکتوبر 2026 پڑھیں
پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی 21 اگست کےلیے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 64 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 364 روپے 70 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بھی27 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 337 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی