مواد پر جائیں

کوئٹہ 19°C فجر 5:08 ظہر 12:21 عصر 4:33 مغرب 6:13 عشاء 7:33
آج کا ای پیپر 4 اکتوبر 2026 پڑھیں
بلوچستان

قلعہ عبداللہ میں پولیس تھانے پر دھماکہ خیز حملہ

قلعہ عبداللہ میں پولیس تھانے پر دھماکہ خیز حملہ

قلعہ عبداللہ کے علاقے جنگل پیرعلیزئی میں نامعلوم افراد نے پولیس تھانے پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔

قلعہ عبداللہ میں پولیس تھانے پر دھماکہ خیز حملہ

پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے تھانے کو دستی بم سے نشانہ بنایا، جو پھٹ گیا تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کردی جبکہ حملہ آوروں کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔