مواد پر جائیں

کوئٹہ 19°C فجر 5:08 ظہر 12:21 عصر 4:33 مغرب 6:13 عشاء 7:33
آج کا ای پیپر 4 اکتوبر 2026 پڑھیں
بلوچستان

بلوچستان میں موبائل اور ڈیٹا سروس کی معطلی پر بڑی خبر سامنے آ گئی

بلوچستان میں موبائل اور ڈیٹا سروس کی معطلی پر بڑی خبر سامنے آ گئی

 بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بدھ کے روز موبائل فون سروس اور موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا عارضی طور پر معطل رہنے کا قوی امکان ہے۔

بلوچستان میں موبائل اور ڈیٹا سروس کی معطلی پر بڑی خبر سامنے آ گئی

ذرائع کے مطابق صوبے کے مختلف علاقوں میں مواصلاتی نظام کی عارضی معطلی کے حوالے سے متعلقہ اداروں کی جانب سے تمام لازمہ اور انتظامی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ سروسز کی اس معطلی کے باعث شہریوں کو رابطہ کاری اور انٹرنیٹ کے استعمال میں عارضی دشواری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔