مواد پر جائیں

کوئٹہ 19°C فجر 5:08 ظہر 12:21 عصر 4:33 مغرب 6:13 عشاء 7:33
آج کا ای پیپر 4 اکتوبر 2026 پڑھیں
بلوچستان

گھریلو ناچاقی نے ہنستا کھیلتا گھر اجاڑ دیا؛ فائرنگ سے حاجی فضل کی زوجہ قتل

گھریلو ناچاقی نے ہنستا کھیلتا گھر اجاڑ دیا؛ فائرنگ سے حاجی فضل کی زوجہ قتل

قلعہ عبداللہ: قلعہ عبداللہ کے علاقے دل سورہ کاریز میں گھریلو تنازع کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں۔

گھریلو ناچاقی نے ہنستا کھیلتا گھر اجاڑ دیا، فائرنگ سے حاجی فضل کی زوجہ قتل

ذرائع کے مطابق بی بی رحم گل، زوجہ حاجی فضل، فائرنگ لگنے سے موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔

واقعے کے بعد اہل خانہ خاتون کی لاش کو ٹراما سینٹر مظفرآباد منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد ان کی موت کی تصدیق کی۔ بعد ازاں ضروری قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

پولیس واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کر رہی ہے۔