مواد پر جائیں

کوئٹہ 19°C فجر 5:08 ظہر 12:21 عصر 4:33 مغرب 6:13 عشاء 7:33
آج کا ای پیپر 4 اکتوبر 2026 پڑھیں
بلوچستان

زیارت: اغوا شدہ مزید پولیس اہلکاروں کی شہادت کی اطلاعات، سرکاری تصدیق تاحال نہیں ہوئی

زیارت: اغوا شدہ مزید پولیس اہلکاروں کی شہادت کی اطلاعات، سرکاری تصدیق تاحال نہیں ہوئی

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع زیارت سے اغوا کیے گئے مزید پولیس اہلکاروں کی شہادت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق لاشوں کی منتقلی کے لیے ایمبولینسیں روانہ کر دی گئی ہیں۔

زیارت: اغوا شدہ مزید پولیس اہلکاروں کی شہادت کی اطلاعات، سرکاری تصدیق تاحال نہیں ہوئی

تاہم اس حوالے سے تاحال کسی سرکاری ادارے یا متعلقہ حکام کی جانب سے ان اطلاعات کی نہ تو تصدیق کی گئی ہے اور نہ ہی تردید سامنے آئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صورتحال سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آنے کا انتظار ہے، جبکہ سرکاری موقف جاری ہونے کے بعد ہی واقعے کی مکمل تصویر واضح ہو سکے گی