مواد پر جائیں

کوئٹہ 19°C فجر 5:08 ظہر 12:21 عصر 4:33 مغرب 6:13 عشاء 7:33
آج کا ای پیپر 4 اکتوبر 2026 پڑھیں
بلوچستان

استعفے یا میرے قتل سے امن آتا ہے تو گولی کھانے کو تیار ہوں، لاشوں پر سیاست نہ کی جائے، سرفراز بگٹی کا محمود خان اچکزئی کو کراراجواب

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کے استعفے یا جان قربان کرنے سے بلوچستان میں امن قائم ہو سکتا ہے تو وہ گولی کھانے کے لیے بھی تیار ہیں، تاہم دہشت گردی جیسے سنگین مسئلے کا حل اس نوعیت کے مطالبوں میں نہیں۔