مواد پر جائیں

کوئٹہ 19°C فجر 5:08 ظہر 12:21 عصر 4:33 مغرب 6:13 عشاء 7:33
آج کا ای پیپر 4 اکتوبر 2026 پڑھیں
تازہ ترین

کھیلوں میں بھارتیوں کا دہرا معیار ایک بارپھر بے نقاب

انڈر18ایشیا کپ میں بھارتیوں کو صدرایف آئی ایچ نے میڈلز پہنائے، صدرایف آئی ایچ طیب اکرام کا تعلق پاکستان سے ہے۔

کھیلوں میں بھارتیوں کا دہرا معیار ایک بارپھر بے نقاب

 

طیب اکرام نے بھارتی کھلاڑیوں کو ٹرافی بھی پیش کی جب کہ بھارتی کھلاڑیوں نے طیب اکرام سےہاتھ بھی ملائے۔

 

واضح رہے اِس سے قبل ایشیاکپ کرکٹ میں بھارتیوں نے اے سی سی کے پاکستانی سربراہ محسن نقوی سے ٹرافی نہیں لی تھی۔