مواد پر جائیں

کوئٹہ 19°C فجر 5:08 ظہر 12:21 عصر 4:33 مغرب 6:13 عشاء 7:33
آج کا ای پیپر 4 اکتوبر 2026 پڑھیں
پاکستان

پارٹی چھوڑ جاؤں تو واپس نہیں آنے دینا، مجھ پر بھی نظر رکھو: خالد مقبول صدیقی

حیدر آباد میں اے پی ایم ایس او کے یوم تاسیس سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہماری مادری زبان نہ ہوتی تو یہ ملک گونگا ہوتا، پاکستان چلانا ہے تو کراچی اور حیدرآباد چلائے گا۔

پارٹی چھوڑ جاؤں تو واپس نہیں آنے دینا، مجھ پر بھی نظر رکھو: خالد مقبول صدیقی

 

ان کا کہنا تھا کہ جنہیں اختلافات کے ساتھ رہنے کی تمیز نہیں ان سے اتحاد نہیں ہوسکتا، ہم استعمال نہیں ہو رہے تم استعمال ہو رہے ہو، تفصیل سے بات ہونی چاہیے لیکن کیمرے کی آنکھ بھی ہمیں دیکھ رہی ہے۔