مواد پر جائیں

کوئٹہ 19°C فجر 5:08 ظہر 12:21 عصر 4:33 مغرب 6:13 عشاء 7:33
آج کا ای پیپر 4 اکتوبر 2026 پڑھیں
تازہ ترین

قلعہ عبداللّٰـہ: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، 2 نوجوان جاں بحق

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللّٰـہ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔

قلعہ عبداللّٰـہ: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، 2 نوجوان جاں بحق

پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات  قلعہ عبداللّٰـہ کے علاقے گلستان  میں پیش آیا۔

پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ ملزم جائے وقوع سے فرار ہوگیا ہے اور اس کی تلاش جاری ہے۔

حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔