مواد پر جائیں

کوئٹہ 19°C فجر 5:08 ظہر 12:21 عصر 4:33 مغرب 6:13 عشاء 7:33
آج کا ای پیپر 4 اکتوبر 2026 پڑھیں
بزنس

ایکسپورٹ انکم پرعائد ڈیویلپمنٹ سرچارج مکمل ختم

بجٹ 27-2006 میں ایکسپورٹ انکم پرعائد ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ سرچارج مکمل ختم کردیا گیا۔

ایکسپورٹ انکم پرعائد ڈیویلپمنٹ سرچارج مکمل ختم

وزیرخزانہ تقریر میں بتایا کہ ایکسپورٹ فنانس سکیم کےتحت مارک اپ کی شرح19 فیصد سے کم کرکے4.5 فیصد کردی گئی۔

دوسری جانب پاکستان نے ایل این جی کے لیے قطر اور اٹلی کے ساتھ طویل المدتی معاہدے پر بات چیت کی ہے۔