مواد پر جائیں

کوئٹہ 19°C فجر 5:08 ظہر 12:21 عصر 4:33 مغرب 6:13 عشاء 7:33
آج کا ای پیپر 4 اکتوبر 2026 پڑھیں
بین الاقوامی

امریکا سے پیغامات کا تبادلہ جاری، براہ راست مذاکرات نہیں ہو رہے: عباس عراقچی

قیاس آرائیاں ہیں اور ایسی خبروں کو کوئی اہمیت نہیں دی جا سکتی۔

امریکا سے پیغامات کا تبادلہ جاری، براہ راست مذاکرات نہیں ہو رہے: عباس عراقچی

 

انہوں نے بتایا کہ انہیں پہلے کی طرح اسٹیو وٹکوف کے براہ راست پیغامات موصول ہوتے ہیں، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان باقاعدہ مذاکرات جاری ہیں۔

 

ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران میں کسی بھی فریق کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے دعوؤں میں کوئی صداقت نہیں ہے اور تمام پیغامات وزارت خارجہ کے ذریعے بھیجے یا وصول کیے جاتے ہیں۔

 

عباس عراقچی نے مزید کہا کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے ایران کا ماضی کا تجربہ خوشگوار نہیں رہا، کیونکہ ایک مرحلے پر معاہدہ طے پانے کے باوجود بعد میں امریکا اس سے الگ ہو گیا تھ