Tameerewatan
tameerewatan

کوئٹہ فائرنگ سے تین افغان باشندے جاں بحق

کوئٹہ فائرنگ سے تین افغان باشندے جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے لنک ہزارگنجی روڈ پر سونا خان چوک کے قریب موٹرسائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افغان باشندے جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں ایک افغان باشندہ محفوظ رہا، جس نے پولیس کو بتایا کہ وہ دیگر ساتھیوں کے ہمراہ دالبندین سے گلستان جا رہے تھے کہ سونا خان چوک کے قریب موٹرسائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کردی پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More